the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،12جنوری(ایجنسی) رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کی بہو اور ابھیشیک بچن کی بیوی نے ایک ایوارڈ تقریب میں ریکھا کو ماں کہہ کر بلایا. رپورٹ کے مطابق ایشوریا نے 
stardust awards کے موقع پر ایشوریا رائے نے اسٹیج پر ناظرین کے سامنے ریکھا کو ماں کپا-
اتوار کو ٹیلی کاسٹ ہوئے ان اورڈس میں میں جب ایشوریہ کو ان کی فلم جذبہ کے



لئے ایوارڈ سے نوازا گیا تو اسٹیج پر انہیں یہ ایوارڈ دینے کے لئے اداکارہ ریکھا کو بلایا گیا. 

ریکھا کے ہاتھوں اس ایوارڈ کو پاکر ایشوریا بہت خوش ہوئیں اور انہوں نے اس ایوارڈ جیتنے کے بعد کہا کہ ماں سے اس ایوارڈ کو پانا اعزاز کی بات ہے. (It's great to receive it from maa.) 
رپورٹ کے مطابق ایشوریا کی اس بات پر ریکھا نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں امید کرتی ہوں کہ میں کئی سالوں تک آپ کو ایسے ہی ایوارڈ دیتی رہوں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.